اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع آبکاری افسر بچہ لال نے مع فورس تھانہ سٹی
کوتوالی علاقے کے موضع پورے کیشو راے کے ایک مکان میں بدھ کی شام چھاپہ مار
کر لاکھوں روپیہ قیمت کی ناجائز شراب برآمد کرکے ایک شخص کو
گرفتار کیا ۔ضلع آبکاری افسر بچہ لال نے بتایا کہ ایک مکان میں چھاپہ مار کر ناجائز ایک
سو پیٹی ،4577 شیشی شراب ممبئ بہشکی برآمد کر مکان مالک چندر پرکاش کو
گرفتار کیا گیا ہے ۔برآمد شراب کی قیمت تین لاکھ روپیہ ہے ۔